چیف جسٹس کے ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے، ترجمان سپریم کورٹ
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کے کچھ ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے ممبران اسمبلی کے بارے میں ریمارکس کی وضاحت جاری کردی۔ترجمان سپریم کورٹ نے کہاہے کہ چیف جسٹس نے کہا آئین اس قوم اور معاشرے کیلئے… Continue 23reading چیف جسٹس کے ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے، ترجمان سپریم کورٹ