بینظیر بھٹو قتل کیس میں تہلکہ خیز موڑ عدالت نے بڑا اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل سمیت پنجاب بھر میں دہشت گردی اورسنگین وارداتوں کے تمام مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات ہائی کورٹ کے مانیٹرجج جسٹس عبدالسمیع خان نے صوبہ بھر میں انسداد دہشت گردی کی تمام 14 عدالتوں کے ججوں کو جاری کی ہیں،… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس میں تہلکہ خیز موڑ عدالت نے بڑا اقدام اٹھا لیا