نواز شریف کے قریبی ساتھی کےبیٹے کو اشتہاری قراردیدیا
لاہور( این این آئی )سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی کے بیٹے کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کمپنی کے دیگر ڈائریکٹرز کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے امانت علی کی ایکسیڈ پٹرولیم کیخلاف درخواست پر حکم جاری کیا… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی ساتھی کےبیٹے کو اشتہاری قراردیدیا