گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں بھی مہنگی کر دی گئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی کر دیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی… Continue 23reading گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں بھی مہنگی کر دی گئیں