عمران فاروق کی بیوہ اوربیٹے بھی بالاخر بول پڑے
کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے کہا ہے کہ جس تکلیف سے ہم گزرے ہیں وہ بیان نہیں کی جاسکتی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے بیٹے عالیشان فاروق نے پیغام دیا کہ جب سے آپ بچھڑے ہر روز آپ کو یاد کرتا ہوں ٗہم ابوکو بہت یاد کرتے… Continue 23reading عمران فاروق کی بیوہ اوربیٹے بھی بالاخر بول پڑے