گزشتہ ایک سال میں پاکستان سے کتنے افغان مہاجرین واپس افغانستان پہنچے؟عالمی مہاجرین ایجنسی کے حیرت انگیز انکشافات
تہران (این این آئی)ایران پر امریکا کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں اور ایران کی خراب معاشی صورت حال کے نتیجے میں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد وطن واپس آنے پرمجبور ہے۔ ایران میں اقتصادی بحران کے باعث 2018ء کے دوران 8 لاکھ افغان مہاجرین ایران سے واپس ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading گزشتہ ایک سال میں پاکستان سے کتنے افغان مہاجرین واپس افغانستان پہنچے؟عالمی مہاجرین ایجنسی کے حیرت انگیز انکشافات