پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

لندن( این این آئی) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا فرانس کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کانٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے سفر کے دوران کنگز کراس اسٹیشن پر بین اسٹوکس کاکپڑوں سے… Continue 23reading انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

’’ہائے پاکستان! ‘‘ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ٹوئٹ وائرل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

’’ہائے پاکستان! ‘‘ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ٹوئٹ وائرل

لاہور (آن لائن) ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان پہنچنے والی انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اسلام آباد پہنچنے پر ٹوئٹ کی ہے کہ ہائے پاکستان ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر انگلش کپتان نے لکھا کہ ہائے پاکستان، بین اسٹوکس کی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیدیا

لندن(این این آئی)انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا۔مذکورہ اخبارنے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں اس بات کو دہرایا تھا کہ بین اسٹوکس کی پیدائش سے 3 برس قبل والدہ کے سابق پارٹنر… Continue 23reading بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیدیا

بین اسٹوکس کی ورلڈ کپ کے بعد ایک اور تاریخی اننگز

datetime 26  اگست‬‮  2019

بین اسٹوکس کی ورلڈ کپ کے بعد ایک اور تاریخی اننگز

لیڈز( آن لائن ) بین اسٹوکس کی ورلڈ کپ کے بعد ایک اور تاریخی اننگز،135رنز کی بدولت انگلینڈ نے یقینی ہارے ہوئے لیڈز ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرادیا ، کرکٹ ماہرین نے ناممکن کو ممکن بنانے پر تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا… Continue 23reading بین اسٹوکس کی ورلڈ کپ کے بعد ایک اور تاریخی اننگز

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

datetime 16  جولائی  2019

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

لاہور(آن لائن)بین اسٹوکس کے والد کیویز کی سخت تنقید کا نشانہ بن گئے۔ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل رائونڈر کا آبائی تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ ان کے والد گیرارڈ اسٹوکس نے کہاکہ اپنے بیٹے کی اچھی کارکردگی کی خوشی لیکن کیویز کے ہارنے پر سخت مایوسی بھی… Continue 23reading بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

datetime 15  اگست‬‮  2018

بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو برسٹل کی عدالت نے گراؤنڈ کے باہر شہری سے جھگڑنے کے مقدمے میں بری کر دیا۔بین اسٹوکس نے گزشتہ سماعت کے دوران کہا تھا کہ انھیں کچھ یاد نہیں ہے تاہم وہ اس وقت غصے میں بالکل نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ ان کے دوست علی… Continue 23reading بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

بین اسٹوکس کی قسمت کا ستارہ پھر سے چمک اٹھا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

بین اسٹوکس کی قسمت کا ستارہ پھر سے چمک اٹھا

مانٹ مانگانوئی(سی پی پی) بین اسٹوکس نے دوسرے ہی ون ڈے میں آل رانڈ پرفارمنس سے کیویز کو خاموش کردیا۔نائٹ کلب کے باہر جھگڑے کے بعد ٹیم میں واپس لوٹنے والے بین اسٹوکس نے اپنے دوسرے ہی ون ڈے میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کیخلاف 6 وکٹ سے فتح دلادی، آل رانڈ کھیل پیش کرنے… Continue 23reading بین اسٹوکس کی قسمت کا ستارہ پھر سے چمک اٹھا

بین اسٹوکس 13فروری کو عدالت میں پیش ہوں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2018

بین اسٹوکس 13فروری کو عدالت میں پیش ہوں گے

لندن(سی پی پی) انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کی کرکٹ میدانوں میں واپسی کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،وہ 13فروری کو برسٹل عدالت میں پیش ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتفاق سے اسی دن انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 میچ سے کرکٹ میدانوں میں قدم رکھناتھا ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی… Continue 23reading بین اسٹوکس 13فروری کو عدالت میں پیش ہوں گے

کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

لندن(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس تاحکم ثانی بین الاقوامی کرکٹ میں سلیکشن کے لیے زیر غور نہیں آئیں گے۔آل راؤنڈر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد برسٹل میں پیش آنے والے ایک واقعے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔بورڈ کے اعلامیے… Continue 23reading کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

Page 1 of 2
1 2