بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، پاکستانیوں کی پریشانی دور کرنے کیلئے حکومت نے ویب سائٹ کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا آغاز کر دیا،اب covid.gov.pk پر پروازوں کا شیڈول موجود ہوگا،یہ معلومات covid.gov.pk پر Air Travel کلک کرکے حاصل کی جاسکتی ہے،ویب سائٹ پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے حکومتی گائیڈلائنز اور پالیسیاں موجود ہیں۔ڈاکٹر معید یوسف نے کہاکہ… Continue 23reading بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، پاکستانیوں کی پریشانی دور کرنے کیلئے حکومت نے ویب سائٹ کا آغاز کر دیا