بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 17  جون‬‮  2023

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی۔7کروڑ 18لاکھ لیبر فورس ہے جس میں سے 6 کروڑ 72لاکھ برسرروزگار ہیں ،سیلاب سے تباہ طبی مراکز کی بحالی 40ارب 29کروڑ روپے سے جاری ہے۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی

4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

datetime 13  مئی‬‮  2023

4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی4روزسے بندش کے باعث آن لائن بزنس کے علاوہ روز کما کرروز کھانے والے بائیک رائیڈرزاورفوڈڈیلیوری سےوابستہ ہزاروں افرادبے روز گار ہو گئےہیں اور معاشی بحران کا شکار ہیں،جنگ اخبار میں خالد محبوب کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش… Continue 23reading 4روز سے انٹرنیٹ کی بندش، آن لائن بزنس سے وابستہ افراد بیروزگار ہو گئے

پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

datetime 20  فروری‬‮  2022

پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم، جبکہ ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ گھروں میں بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد ایک لاکھ سے زاہد ہے، ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 10 لاکھ گریجوایٹس لڑکیاں مناسب روزگار نہ ملنے کے… Continue 23reading پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

حیدر آباد(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ کے ہاتھوں حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر غلام شبیر نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں،انہوں نے150 سرکاری نوکریوں کو فروخت کرنے کا اعتراف کیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے ہاتھوں تین روز قبل حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر… Continue 23reading بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات