فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا
دو حہ (این این آئی)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عالمی کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا۔فیفا کے مطابق گول کا انتخاب شائقین فٹبال کی ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔قطر میں ہونے والے عالمی کپ کے پہلے رائونڈ میں سربیا کے خلاف میچ میں برازیل کے کھلاڑی ریچارلیسن سیزر کے گول… Continue 23reading فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا