پاکستان میں خطرناک بھارتی کورونا لانے والے شخص کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(این این آئی)خلیجی ملک سے آنے والے ایک شخص میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کا خطرناک کورونا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا اس حوالے سے وزارت صحت نے بتایا ہے کہ متاثرہ شخص حال ہی میں خلیجی ملک سے پاکستان پہنچا تھا، اور پاکستانی ایئرپورٹ پر اس… Continue 23reading پاکستان میں خطرناک بھارتی کورونا لانے والے شخص کی تفصیلات سامنے آ گئیں