بھارتی نیوز چینل مسلمانوں کی نسل کشی کو ہوادینے لگے
نئی دہلی(این ین آئی) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیابھارتی نیوز چینلوں کو انکے غیر ذمہ دار انہ طرز عمل پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف دانستہ طور پر نفرت پھیلائی جا ررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا ایک بیان میں کہا کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی… Continue 23reading بھارتی نیوز چینل مسلمانوں کی نسل کشی کو ہوادینے لگے