پاک فوج کے جوانوں کا خوف یا کچھ اور؟ واہگہ بارڈر پر بھارتی فوجیوں کے لڑ کھڑا کر گرنے کی وڈیو وائرل ہو گئی!!
لاہور( آن لائن ) واہگہ بارڈرپربھارتی فورس کا جذباتی فوجی پریڈ کے دوران پاکستان رینجرزکی جانب آتے ہوئے گرگیا تھا جس کی وڈیو کافی وائرل ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس کاجذباتی فوجی واہگہ بارڈرپرپریڈ کے دوران پاک رینجرزکی جانب آتے ہوئے گرگیا جس کی ویڈیو تقریب دیکھنے آئے ایک شہری نے اپنے… Continue 23reading پاک فوج کے جوانوں کا خوف یا کچھ اور؟ واہگہ بارڈر پر بھارتی فوجیوں کے لڑ کھڑا کر گرنے کی وڈیو وائرل ہو گئی!!