بھارت نے کابل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا
نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ گھمبیر صورتحال کے پیش نظرکابل میں تعینات بھارتی سفیر اور… Continue 23reading بھارت نے کابل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا