بھارتی جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی
گاندھی نگر(این این آئی)بھارت کی ریاست گجرات کی ایک سیشن عدالت کے جج نے ملک میں گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت کے جج نے گائے کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس نے ثابت کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنے گھر… Continue 23reading بھارتی جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی