معروف بھارتی اداکارہ کوڈاکٹروں نے آرام کرنے کامشورہ دیدیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن ڈینگی کا شکارہوگئیںاورانہیں سخت بخارہوگیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں طویل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ حال ہی میں امریکا سے اپنی فلم “کہانی ٹو” کی شوٹنگ کے بعد واپس آئیں جس کے بعد وہ بیمارہوگئیں جس کے… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کوڈاکٹروں نے آرام کرنے کامشورہ دیدیا