بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا، مضحکہ خیز دعوے
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کشمیر پر قبضے کے 71 سال ہونے پر گیڈر بھبھکی دی ہے کہ پاکستان نے دراندازی جاری رکھی تو اس کے خلاف دیگر اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کے دوران ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا، مضحکہ خیز دعوے