بھارت میں طوفانِ باد و باراں اور آسمانی بجلی گرنے سے 30افرادہلاک
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاستوں اتر پردیش، جھاڑ کھنڈ، مغربی بنگال اور مشرقی پنجاب میں شدید طوفانِ باد و باراں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 30افرادہلاک ہوگئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مون سون سے قبل آنے والے اس طوفان میں جھکڑوں کی رفتار ایک سو کلومیٹر فی گھنٹہ تک… Continue 23reading بھارت میں طوفانِ باد و باراں اور آسمانی بجلی گرنے سے 30افرادہلاک