بھارت رن ریٹ میں افغانستان، نیوزی لینڈ اور پاکستان سے آگے نکل گیا
دبئی (مانیٹرنگ، این این آئی) بھارت سکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد رن ریٹ میں ا فغانستان، نیوزی لینڈ اور پاکستان سے آگے نکل گیا، گروپ بی میں بھارت کو پاکستان، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کے لئے 86 رنز کا ہدف 7.1 اوور میں مکمل کرنا تھا… Continue 23reading بھارت رن ریٹ میں افغانستان، نیوزی لینڈ اور پاکستان سے آگے نکل گیا