خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کرلیا،بڑے اقدام کی منظوری دیدی گئی
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر ورسک روڈ پر 520کنال اراضی پر 2ہزار سے زائد گھر بنانے کے لئے رپورٹ طلب کر لی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں سرکاری اراضی… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کرلیا،بڑے اقدام کی منظوری دیدی گئی