بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی صنعتوں کی ملکی پیداوار میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اپریل سے جولائی کے دوران بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی۔ الیکٹرونکس مصنعوعات کا شعبہ 40 فیصد ترقی کے ساتھ تمام شعبوں پر بازی لے گیا۔ جولائی سے اپریل کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 5.7 فیصد تک… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی