ٹوئٹرپرپاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف
کراچی(پی پی آئی )مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے، صارفین اب ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاو نٹ پر بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں۔جو صارفین اگلے ہفتے تک ٹوئٹر بلیو ٹک کی سبسکرپشن حاصل نہیں کریں گے انہیں یکم اپریل سے… Continue 23reading ٹوئٹرپرپاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف