بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے انتہائی پرامن اور منفرد احتجاج
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے حذب روایت احتجاج تو کیا گیا لیکن اس بار احتجاج کا طریقہ کار مختلف تھا اپوزیشن نے اس بار نہ تو بجٹ کی کاپیاں پھاڑیں نہ شورشرابا اور نہ ہی نعرے بازی کی آرام سے احتجاج کرتے ہوئے بجٹ کی کچھ کاپیاں… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے انتہائی پرامن اور منفرد احتجاج