بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری، پاک فوج کی کارروائی پر پوزیشنیں چھوڑ کر بھاگ گئے
آٹھ مقام(این این آئی) بھارتی فوج کی شاہکوٹ اور آٹھمقام سیکٹرز میں بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی، بجلی کا نظام درہم برہم اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچاجبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں،بھارتی فوجی اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر پیچھے کی طرف… Continue 23reading بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری، پاک فوج کی کارروائی پر پوزیشنیں چھوڑ کر بھاگ گئے