سعودی حکومت کا بلا اجازت عمرہ کی کوشش پر بھاری جرمانے کا اعلان
ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے وہیں کورونا وبا کے دوران احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کے… Continue 23reading سعودی حکومت کا بلا اجازت عمرہ کی کوشش پر بھاری جرمانے کا اعلان