ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی سکیورٹی میں شامل گاڑی پر گولی لگ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2023

وزیراعظم کی سکیورٹی میں شامل گاڑی پر گولی لگ گئی

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں خونی بسنت اور دن بھر شدید ہوائی فائرنگ کے باعث نور خان ائیربیس پر فلائٹ آپریشن اور وی وی آئی پی مومنٹ بھی متاثر رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی طیارہ وقت پر لاہور کے لیے پرواز نہ کرسکا۔راولپنڈی انتظامیہ و پولیس حکام کی دوڑیں لگی رہیں۔ وزیراعظم ساڑھے تین گھنٹے کی… Continue 23reading وزیراعظم کی سکیورٹی میں شامل گاڑی پر گولی لگ گئی

نگران وزیراعلیٰ نے پنجاب میں  بسنت منانے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ نے پنجاب میں  بسنت منانے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے، اگر کہا گیا تو 15 دن میں الیکشن کروا کے گھر چلے جائیں گے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ پر… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ نے پنجاب میں  بسنت منانے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

فروری میں بسنت منانے کی تجاویز، پنجاب حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

فروری میں بسنت منانے کی تجاویز، پنجاب حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے فروری میں بسنت منانے کی تجاویز مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے خونیں کھیل کھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دیں۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لااینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران فروری میں بسنت منانے کی… Continue 23reading فروری میں بسنت منانے کی تجاویز، پنجاب حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ثقافت کی ترویج نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت نے بسنت منانے کی اجازت کیوں دی؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

ثقافت کی ترویج نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت نے بسنت منانے کی اجازت کیوں دی؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بسنت خونی کھیل کی شکل اختیار کر گیا تھا جس کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی، حکومت… Continue 23reading ثقافت کی ترویج نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت نے بسنت منانے کی اجازت کیوں دی؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا

کل بسنت منانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روزایسا قدم اٹھا لیاگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

کل بسنت منانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روزایسا قدم اٹھا لیاگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

لاہور(سی پی پی )پنجاب حکومت کا بسنت منانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد اس کے خلاف بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے لاہور ہائی کورٹ میں فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے ۔ صفدر شاہین… Continue 23reading کل بسنت منانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روزایسا قدم اٹھا لیاگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا‘‘ بسنت کی اجازت ملتے ہی کیا کام ہو گیا؟عوام آگ بگولہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا‘‘ بسنت کی اجازت ملتے ہی کیا کام ہو گیا؟عوام آگ بگولہ

لاہور (آئی این پی)لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں 8سالہ بچہ گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا‘‘ بسنت کی اجازت ملتے ہی کیا کام ہو گیا؟عوام آگ بگولہ

بسنت کی اجازت دی گئی یا نہیں؟ باتیں کچھ ہوتی رہیں حکومت کا موقف کچھ اور ہی نکلا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

بسنت کی اجازت دی گئی یا نہیں؟ باتیں کچھ ہوتی رہیں حکومت کا موقف کچھ اور ہی نکلا

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب میں بسنت منانے کے حوالے سے سفارشات تیار کرنے کیلئے زعیم حسین قادری، یوسف صلاح الدین، کامران لاشاری، محمد مالک اور راجہ جہانگیر پر مشتمل جو کمیٹی قائم کی تھی، اس نے سفارش کی ہے کہ عوامی تہوار کی حیثیت سے بسنت منانے کی اجازت ہونی… Continue 23reading بسنت کی اجازت دی گئی یا نہیں؟ باتیں کچھ ہوتی رہیں حکومت کا موقف کچھ اور ہی نکلا

حکومت کی شہریوں کو بسنت منانے کی اجازت مگر کس شرط پر؟تاریخ کا اعلان بھی ہو گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

حکومت کی شہریوں کو بسنت منانے کی اجازت مگر کس شرط پر؟تاریخ کا اعلان بھی ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود نے کہا ہے کہ ہم فروری میں بسنت منانے کیلئے پر عزم ہیں اور ہماری کوشش ہوگی کہ بسنت پہلے کی طرح ہی ہو لیکن اس میں کوئی نقصان نہ ہو۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ لاہور… Continue 23reading حکومت کی شہریوں کو بسنت منانے کی اجازت مگر کس شرط پر؟تاریخ کا اعلان بھی ہو گیا