ناقص میٹریل کا استعمال اور کرپشن، مسافروں سے بھری میٹرو بس سڑک پر گڑھا پڑنے سے 10 فٹ نیچے جا گری، ہیوی مشینری طلب، کھلبلی مچ گئی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافروں سے بھری بس سڑک پر گڑھا پڑنے سے دس فٹ نیچے جا گری، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سورج میانی روڈ اس حادثے نے ٹھیکیدار کا پول بھی کھول دیا ہے، اس روڈ پر ناقص میٹریل کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے یہاں دس فٹ… Continue 23reading ناقص میٹریل کا استعمال اور کرپشن، مسافروں سے بھری میٹرو بس سڑک پر گڑھا پڑنے سے 10 فٹ نیچے جا گری، ہیوی مشینری طلب، کھلبلی مچ گئی