اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2022

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم بورس… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دے دیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دے دیا

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اشارہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔بورس جانسن نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمدخان… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دے دیا

ہم شاید کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں اہم ملک کے وزیر اعظم نے مریضوں کو بری خبر سنا دی

datetime 13  مئی‬‮  2020

ہم شاید کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں اہم ملک کے وزیر اعظم نے مریضوں کو بری خبر سنا دی

لندن (این این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب سے برا منظر نامہ یہ ہوسکتا ہے کہ شاید اس کی ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے، لہٰذا ہمیں اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی بنانی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیاب… Continue 23reading ہم شاید کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں اہم ملک کے وزیر اعظم نے مریضوں کو بری خبر سنا دی

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹوئٹر کے ذریعے عوام کے نام اپنے خط میں خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا سے حالات مزید خراب ہوں گے، جس کے بعد بہتری آئے گی۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق کووِڈ 19 کے برطانوی متاثرین میں شہزادہ چارلس کے علاوہ برطانوی وزیرِاعظم بورس… Continue 23reading حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا

برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار

datetime 28  مارچ‬‮  2020

برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر سامنے آتے ہی ان کے چیف ایڈوائزر ڈومینک کومنگز ہیڈ کوارٹر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے دو گھنٹے بعد برطانوی… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار

بڑا بریک تھرو، برطانیہ اوریورپی یونین کے نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے، برطانوی وزیر اعظم  نے اہم اعلان کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019

بڑا بریک تھرو، برطانیہ اوریورپی یونین کے نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے، برطانوی وزیر اعظم  نے اہم اعلان کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ نئی شاندار بریگزٹ ڈیل سے ہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔وزیراعظم بورس جانسن یورپی یونین کی سمٹ میں شرکت کیلئے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو، برطانیہ اوریورپی یونین کے نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے، برطانوی وزیر اعظم  نے اہم اعلان کردیا