احتجاج طلباء کا جمہوری حق ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے‘ بختاوربھٹو زرداری کا ٹویٹ
کراچی(آئی این پی) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ احتجاج طلباء کا جمہوری حق ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے۔پیر کو بختاوربھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کشیدگی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading احتجاج طلباء کا جمہوری حق ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے‘ بختاوربھٹو زرداری کا ٹویٹ