بجٹ اجلاس، اپوزیشن اراکین کے ”مک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی گو نیازی“ کے نعرے
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج اور شور شرابہ کرتے ہوئے حکومتی بینچز کے سامنے آگئے، اسپیکر نشستوں پر واپس جانے کی ہدایت کرتے رہے، واپس نہ جانے پر اسپیکر نے سارجنٹ آرمز کو طلب کرلیا، شدید شورشرابے سے… Continue 23reading بجٹ اجلاس، اپوزیشن اراکین کے ”مک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی گو نیازی“ کے نعرے