عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، بجلی کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کر دیا گیا۔نیپرا نے بجلی فی یونٹ ایک روپے 49پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری گھریلو،کمرشل،صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے کی گئی۔ اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، بجلی کی قیمت میں اضافہ