محافظ ہی عزت کا لیٹرا نکلا ، باوردی پولیس اہلکار کی خاتون سے زیادتی واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں باوردی اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمشید کوارٹر تھانے کے باوردی اہلکار نے تین ہٹی کے قریب خاتون سے اسلحہ کے زور پر گھر میں… Continue 23reading محافظ ہی عزت کا لیٹرا نکلا ، باوردی پولیس اہلکار کی خاتون سے زیادتی واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا