اشتعال انگیز تقاریر ٗ بانی ایم کیو ایم سمیت مفروز ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (این این آئی)بانی ایم کیوایم کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں عدالت نے کیس میں بانی ایم کیوایم سمیت مفرورملزمان کے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے 25 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ہفتہ کو 22 اگست 2016 کی اشتعال… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر ٗ بانی ایم کیو ایم سمیت مفروز ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری