میں کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتا‘میرے خیال سے صرف ایک ہی مذہب ہے اور وہ ہے ۔۔۔بھارتی اداکار اکشے کمارنے حیران کن بات کہہ دی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی مذہب پر یقین نہیں رکھتے۔ ’میرے خیال سے صرف ایک ہی مذہب ہے اور وہ ہے انڈین ہونا۔اکشے کمار کے مطابق انہوں نے اپنی آنے والی فلم ’سوریا وانشی‘ میں بھی انہی جذبات کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading میں کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتا‘میرے خیال سے صرف ایک ہی مذہب ہے اور وہ ہے ۔۔۔بھارتی اداکار اکشے کمارنے حیران کن بات کہہ دی