ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔مقامی امریکی چینل کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے قریب واقع قصبے کے رہائشیوں نے… Continue 23reading آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ٗ زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں پہاڑوں نے سفیدی اوڑھ لی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ٗ زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں پہاڑوں نے سفیدی اوڑھ لی

لاہور( این این آئی) پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ گیا، صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ہلکی بونداباندی سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ اسموگ اور دھند بھی قدرے چھٹ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وہاڑی ، لودھراں،جھنگ، فورٹ عباس، عارف ،لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ٗ زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں پہاڑوں نے سفیدی اوڑھ لی

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم کب پاکستان میں داخل ہوگا ؟ طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم کب پاکستان میں داخل ہوگا ؟ طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے

لاہور( این این آئی )طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے ،مغربی ہوائوں کا ایک طاقتور سسٹم 25 دسمبر کی شام سے افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اس دوران ژالہ باری کا امکان بھی ہے جبکہ… Continue 23reading مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم کب پاکستان میں داخل ہوگا ؟ طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے

سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد /کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات… Continue 23reading سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

رواں ماہ دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

رواں ماہ دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے مہینے میں بارشوں کے امکانات کو رد کردیا ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کے بعد لاہور میں دھند میں اضافہ ہوگا جبکہ سموگ میں کمی واقعہ ہوگی ،محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ… Continue 23reading رواں ماہ دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور جڑواں شہر وں سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری، سیاحوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کر لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور جڑواں شہر وں سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری، سیاحوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کر لیا

اسلام آباد /گلگت/(این این آئی) آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،اسلام آباد اور راولپنڈی میں طویل خشک موسم کے بعد پہلی سرمائی بارش کے باعث مرجھائے پودے اور پھول بھی… Continue 23reading آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور جڑواں شہر وں سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری، سیاحوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کر لیا

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو بونیر اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں… Continue 23reading ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

لاہور ( این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔لاہور میں سموگ سے چھٹکارہ پانے کے لیے مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تجرباتی طور پرشہر میں طیارے یا غباروں کے ذریعے بارش برسائی جائے گی۔ڈرائی آئس میں نمک اور پانی ڈال کر مصنوعی بادل… Continue 23reading لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

کل سے موسلا دھار بارشیں پھر سے شروع سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

کل سے موسلا دھار بارشیں پھر سے شروع سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل جمعہ سے اتوار تک آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ کل جمعہ کو ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث جمعہ کی شام سے اتوار تک لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی… Continue 23reading کل سے موسلا دھار بارشیں پھر سے شروع سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

Page 8 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 24