منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر ہوا، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے پہاڑی علاقے تبوک میں سردیوں کی پہلی برف باری نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

سرگودھا (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان… Continue 23reading ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش،طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش،طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں،بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں اسکولز بند رہے،محکمہ موسمیات نے ایک روز قبل بارش کی پیشگوئی کی تھی۔

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

مسجد نبوی میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے۔مسجد نبوی کے امور کی ایجنسی نے مدینہ میں بارش کی صورتحال کے ساتھ مل کر اپنی تیاریوں میں اضافہ کر دیا مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں ہونے والی باران رحمت نے مسجد نبوی میں حاضری دینے والے زائرین کے سروں کو بھگو دیا۔… Continue 23reading مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

جدہ میں کلائوڈ برسٹ ، بارش کا 13سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

جدہ میں کلائوڈ برسٹ ، بارش کا 13سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

جدہ ، ریاض(آئی این پی، این این آئی)سعودی شہر جدہ میں بارش کا 13سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، دس گھنٹے میں 266ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی جس باعث بہت سے علاقے زیرآب آگئے، گاڑیوں کے ڈھیر لگ گئے،مختلف حادثات میں دو افراد جان سے گئے جبکہ مکہ جانے والی سڑکیں بند ہوگئیں، جسے… Continue 23reading جدہ میں کلائوڈ برسٹ ، بارش کا 13سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

جدہ (آن لائن) مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت دیگر شہروں میں موسلا دھاربارش ہوئی۔ پانی جمع ہونے کے باعث مکہ۔ جدہ ہائے وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔جدہ میں طوفانی بارش کے بعد تعلیمی… Continue 23reading جدہ میں 13 سال قبل ہونے والی خوفناک بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مکہ ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد شدید ترین بارش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد شدید ترین بارش

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا، موسلادھار بارش اور تیز ہواں کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے،تفصیلات کے مطابق جدہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، شہر میں ہنگامی حالات… Continue 23reading مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد شدید ترین بارش

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ریاض(این این آئی ) مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باوجود زائرین کا طواف معمول کے مطابق جاری رہا،بارش کے باعث حطیم میں داخلہ… Continue 23reading مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

میلبرن ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ورلڈ کپ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق اتوار کو میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں پیر کو ریزرو ڈے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

Page 4 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 24