ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

بارشوں کا نیا سلسلہ ! شہروں کے نام جاری

datetime 4  مئی‬‮  2017

بارشوں کا نیا سلسلہ ! شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ، لاہور ٗراولپنڈی ڈویژن ٗ اسلام آباد اور کشمیر سمیت بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ترجمان… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ ! شہروں کے نام جاری

بارش میں موجود وٹامن بی 12نروس سسٹم کیلئے انتہائی مفید

datetime 29  اپریل‬‮  2017

بارش میں موجود وٹامن بی 12نروس سسٹم کیلئے انتہائی مفید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بارش نہ صرف موسم کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتی ہے بلکہ اس میں قدرتی طور پر موجود وٹامن بی 12انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ وٹامن بی 12جسے سائنس کی زبان میں کوبالامن بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا وٹامن ہے جو پانی میں بآسانی حل ہوجاتا ہے اور… Continue 23reading بارش میں موجود وٹامن بی 12نروس سسٹم کیلئے انتہائی مفید

سعودی عرب میں باران رحمت کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے!!

datetime 28  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب میں باران رحمت کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے!!

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گرمی کی شدت گزشتہ روز کم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، تاہم معمولات زندگی متاثر ہوگئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی علاقے القصیم، حائل سمیت مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، طائف، عسیر،… Continue 23reading سعودی عرب میں باران رحمت کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے!!

اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر

datetime 22  اپریل‬‮  2017

اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے پیر تک ملک میں بارش کی پیشگوئی کی ۔ ہفتہ سے سوموار کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ سے سوموار کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب میں کہیں کہیں… Continue 23reading اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر

بارشوں کا نیا سلسلسہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017

بارشوں کا نیا سلسلسہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے سوموار سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہوائوں کے باعث گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوموار سے جمعرات کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیرجبکہ منگل اور بدھ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلسہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

آسمان نے بادلوں کی چادر تان لی ، بارش محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 29  مارچ‬‮  2017

آسمان نے بادلوں کی چادر تان لی ، بارش محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے بیشتر علاقوں میں اور صوبہ سندھ میں موسم گرم رہے گا جبکہ دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صوبہ سندھ کے علاقوں میں… Continue 23reading آسمان نے بادلوں کی چادر تان لی ، بارش محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

آئندہ 24گھنٹوں بارش برسے گی یا مطلع صاف رہے گا ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں بارش برسے گی یا مطلع صاف رہے گا ؟

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کشمیر، کوئٹہ اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں بارش برسے گی یا مطلع صاف رہے گا ؟

موسم کی کروٹ ، بارشوں کا نیا سلسلہ ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

موسم کی کروٹ ، بارشوں کا نیا سلسلہ ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، ڈی جی خان ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading موسم کی کروٹ ، بارشوں کا نیا سلسلہ ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے زیادہ تر علاقوںمیں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ قلات،مکران، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گاتاہم کوئٹہ،ژوب… Continue 23reading موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی