ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بارش میں موجود وٹامن بی 12نروس سسٹم کیلئے انتہائی مفید

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بارش نہ صرف موسم کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتی ہے بلکہ اس میں قدرتی طور پر موجود وٹامن بی 12انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ وٹامن بی 12جسے سائنس کی زبان میں کوبالامن بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا وٹامن ہے جو پانی میں بآسانی حل ہوجاتا ہے اور یہ وٹامن انسانی نروس سسٹم اور دماغ کو با فعال طریقے سے کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

وٹامن بی فیملی سے تعلق رکھنے والا یہ کمپائنڈ ریڈ بلڈ سیلز بننے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔قدرتی طور پر فنجائی، پودوں،جانوروں اور نہ ہی انسانوں میں اس وٹامن کو اپنے اندر پیدا کی کرنے کی صلاحیت ہے۔یہ وٹامن صرف بیکٹیریا اور آرکیا بنا سکتے ہیں کیونکہ اس وٹامن کو پیدا کرنے والا انزائم صرف ان دو میں موجودہوتا ہے اور ان ہی بیکٹیریا کی فضا میں موجودگی کے باعث بارش میں یہ وٹامن شامل ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…