بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2023

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت کیلئے آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہو گی، کانفرنس میں عمران خان اور شہباز شریف کو بلانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے،… Continue 23reading انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

حکومت نے اے پی سی ایک بار پھر مؤخرکردی

datetime 7  فروری‬‮  2023

حکومت نے اے پی سی ایک بار پھر مؤخرکردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے والی بدترین تباہی پر اظہارِ افسوس اور یکجہتی کیلئے کل ترکیہ کا دورہ کردیں گے جس کے باعث حکومت نے کثیر الجماعتی کانفرنس مؤخر کردی۔منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف… Continue 23reading حکومت نے اے پی سی ایک بار پھر مؤخرکردی

حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی

datetime 6  فروری‬‮  2023

حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کو تبدیل کردیا گیا۔وزیراعظم کی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری بروز جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔تفصیلات… Continue 23reading حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی

سیلاب کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر تباہ کاریوں پرکل اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو مدعو نہیں کیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر تباہ کاریوں پرکل اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو مدعو نہیں کیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ، وزیر اعظم شہباز شریف نے کل پیر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے، اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر… Continue 23reading سیلاب کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر تباہ کاریوں پرکل اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو مدعو نہیں کیا گیا

استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ اے پی سی میں اسمبلیوں سے اپوزیشن کے استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی دیکھی گئی۔ بلاول بھٹو نے ایک موقع پر نوازشریف کو اسمبلیوں اور سندھ حکومت سے استعفوں کی پیشکش کی،… Continue 23reading استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیراور بہت کچھ اے پی سی شرکاء نے ظہرانے میں کیا کچھ کھایا؟مینیو سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیراور بہت کچھ اے پی سی شرکاء نے ظہرانے میں کیا کچھ کھایا؟مینیو سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزپیپلزپارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا کیلئے ظہرانہ بھی دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ظہرانے کے مینیومیں چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیرشامل تھا۔ چکن جلفریزی،چکن سیخ کباب،چکن بوٹی اورمختلف قسم کے سلادبھی مینیوکاحصہ تھے، پکوانوں کیساتھ کولڈڈرنکس سے بھی مہمانوں کی تواضع کی گئی۔یاد رہے کہ اے پی سی میریٹ ہوٹل… Continue 23reading چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیراور بہت کچھ اے پی سی شرکاء نے ظہرانے میں کیا کچھ کھایا؟مینیو سامنے آگیا

اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ملکر عید الاضحی کے فوری بعد کیاکرنے جارہے ہیں؟حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

datetime 20  جولائی  2020

اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ملکر عید الاضحی کے فوری بعد کیاکرنے جارہے ہیں؟حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے عید الاضحی کے فوری بعد آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر اتفاق کرتے ہوئے آئندہ کی متفقہ حکمت عملی اور اے پی سی کے ایجنڈے کی تیار ی کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل کوارڈی نیشن کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ملکر عید الاضحی کے فوری بعد کیاکرنے جارہے ہیں؟حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

نواز، شہباز ملاقات کے بعد دھماکہ خیز خبر ،نواز شریف نے زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا،اے پی سی میں شرکت کرینگے یا نہیں؟اپنا فیصلہ سنا دیا!!

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

نواز، شہباز ملاقات کے بعد دھماکہ خیز خبر ،نواز شریف نے زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا،اے پی سی میں شرکت کرینگے یا نہیں؟اپنا فیصلہ سنا دیا!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پارٹی کا ایک وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ منگل کو… Continue 23reading نواز، شہباز ملاقات کے بعد دھماکہ خیز خبر ،نواز شریف نے زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا،اے پی سی میں شرکت کرینگے یا نہیں؟اپنا فیصلہ سنا دیا!!

عامر لیاقت نے آل پارٹیز کانفرنس کی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

datetime 28  جولائی  2018

عامر لیاقت نے آل پارٹیز کانفرنس کی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام کل ہونیوالی اے پی سی نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کیا ہے اس اے پی سی میں مجلس عمل میں شامل جماعتوں سمیت مسلم لیگ ن، اے این پی، پشتونخواہ میپ،پیپلزپارٹی شیرپائو اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار ،… Continue 23reading عامر لیاقت نے آل پارٹیز کانفرنس کی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

Page 1 of 2
1 2