’’بابا یہ گولیاں کیوں چل رہی ہیں، یہ لوگ بچوں کو کیوں مار رہے ہیں‘‘ اے پی ایس میں داخلے کیلئے جانیوالی ننھی خولہ جب باپ کی آغوش میں گولیوں سے بھون دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ اے پی ایس میں سکول میں داخلے کی غرض سے جانے والی ننھی خولہ اپنے سکول کے پہلے ہی دن دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئی تھی۔ خولہ کے والد پروفیسر الطاف اے پی ایس پشاور میں ہی تدریس کے شعبے سے وابستہ تھے ۔ پروفیسر الطاف بتاتے ہیں کہ سانحہ… Continue 23reading ’’بابا یہ گولیاں کیوں چل رہی ہیں، یہ لوگ بچوں کو کیوں مار رہے ہیں‘‘ اے پی ایس میں داخلے کیلئے جانیوالی ننھی خولہ جب باپ کی آغوش میں گولیوں سے بھون دی گئی