10 سال بعد کویت کے دروازے پاکستانیوں کیلئے کھل گئے، ایک لاکھ پاکستانیوں کو کویت بھیجنے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل کے حکام کا کہنا ہے کویت حکومت سے رابطہ کر کے باضابطہ درخواست کی گئی ہے جس پر مثبت ردعمل متوقع ہے۔پاکستان نے تقریبا ً ایک لاکھ ہنرمند افرادی قوت کویت بھیجنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جس کا… Continue 23reading 10 سال بعد کویت کے دروازے پاکستانیوں کیلئے کھل گئے، ایک لاکھ پاکستانیوں کو کویت بھیجنے کی تیاریاں