ایمریٹس ایئرلائنز کےمسافر جہاز میں مشکوک شخص کی موجودگی کی افواہ، بھگدڑ مچ گئی
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی کے مسافر بردار طیارے کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے نیویارک کی طرف اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غلط اطلاع پر واپس ایتھنز کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ایمریٹس ایئرلائنز کے اس مسافر جہاز میں عملے کے 18 ارکان اور 228 مسافر سوار… Continue 23reading ایمریٹس ایئرلائنز کےمسافر جہاز میں مشکوک شخص کی موجودگی کی افواہ، بھگدڑ مچ گئی