ایمریٹس ائیرلائن کا پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد بڑی حد تک کم کرنے کا فیصلہ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایمر یٹس ایئر لائن نے پاکستان کیلئے ہفتہ وار پروازیں 40… Continue 23reading ایمریٹس ائیرلائن کا پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد بڑی حد تک کم کرنے کا فیصلہ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی