راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹس ایک بار پھر منجمد
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹس ٹیکس کی عدم ادائیگی پر دوبارہ منجمد کردیئے۔ایف بی آر حکام کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کے ذمے سال 2015 کا 32 لاکھ روپے انکم ٹیکس واجب الادا تھا۔ایف بی آر اب… Continue 23reading راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹس ایک بار پھر منجمد