ایف ایٹ کچہری واقعہ ، وکلا کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا، سی ڈی ا ے کا مزید چیمبرزگرانے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وکلا کے چیمبرز گرائے جانے کے معاملہ پروکلا کے خلاف تھانہ رمنا کے بعد تھانہ مارگلہ میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مشتعل وکلا ایف ایٹ کچہر ی میں داخل ہوئے،وکلا کے ہاتھوں میں ڈنڈے اور اینٹیں تھیں۔ایف آئی آر کے مطابق وکلا نے… Continue 23reading ایف ایٹ کچہری واقعہ ، وکلا کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا، سی ڈی ا ے کا مزید چیمبرزگرانے کا اعلان