بڑے پیمانے پر ایرانی شہریوں نے یورپی ملکوں میں پناہ حاصل کرنا شروع کردی،صرف گزشتہ برس میں ہی کتنے ہزار ایرانی شہری ملک چھوڑ گئے؟، رپورٹ
تہران (آن لائن) سال 2018 کیدوران ایران سے نقل مکانی اور یورپی ملکوں میں پناہ کے حصول کا سلسلہ جاری رہا۔ ایک رپورٹ کیمطابق گذشتہ برس 10 ہزار ایرانی باشندوں نے یورپی ممالک میں پناہ حاصل کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2018 کیدوران یورپی ملکوں کی طرف سے 333400 پناہ گزینوں… Continue 23reading بڑے پیمانے پر ایرانی شہریوں نے یورپی ملکوں میں پناہ حاصل کرنا شروع کردی،صرف گزشتہ برس میں ہی کتنے ہزار ایرانی شہری ملک چھوڑ گئے؟، رپورٹ