امریکہ جنگی جہاز، ڈورنزنشانے پر ۔۔۔ایران نے اپنی افواج کو ایسی خطرناک چیز سے لیس کردیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی
تہران (این این آئی)ایران نے مقامی طور پر تیارکردہ میزائل دفاعی نظام اپنی افواج کے سپرد کردیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ یہ بیک وقت چھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے دفاعی نظام فورسز کے سپرد کیے جانے کے موقع پر کہا… Continue 23reading امریکہ جنگی جہاز، ڈورنزنشانے پر ۔۔۔ایران نے اپنی افواج کو ایسی خطرناک چیز سے لیس کردیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی