عدالتی کارروائی کے بعد نوجوان ایرانی لڑکی کی سزائے موت پر عمل درآمدکا حکم
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ ایرانی حکام نے ایک 24 سالہ نوجوان لڑکی زینب اسکانوند کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنظیم نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ زینب کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ کم عمر تھی اور اس کو عدالتی کارروائی میں… Continue 23reading عدالتی کارروائی کے بعد نوجوان ایرانی لڑکی کی سزائے موت پر عمل درآمدکا حکم