دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی،ائیر چیف
اسلام آباد (آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان اور چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ دوسری فورسز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلی،ائیر چیف