اہم سیاسی شخصیات کہاں عید منائیں گی؟
لاہور،کراچی،ملتان (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون میں عید کا دن گزاریں گے اور عید کی نماز بھی اپنی رہائش گاہ پر ہی ادا کریں گے ۔سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی ماڈل ٹائون میں عید منائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز عید… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کہاں عید منائیں گی؟